مشرق وسطی

یوم القدس عالمی انصاف کے لئے جدوجہد کی ایک تحریک ہے، ایرانی وزیر سماجی بہبود

شیعہ نیوز:ایران کے وزیر سماجی بہبود نے یوم القدس کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یوم القدس عالمی انصاف کے لئے جدوجہد کی ایک تحریک ہے

رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر محنت اور سماجی بہبود، احمد میدری نے یوم القدس کی اہمیت کے بارے میں کہا: یوم القدس عالمی انصاف کے لئے جدوجہد ایک تحریک ہے اور یہ سال مشرق وسطیٰ میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کے ٹاپ نمبریوٹیوبر اور شیعہ وی لاگر رجب بٹ کے خلاف نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ منافرت مہم شروع کرنے کا فرخ کھوکھر کون ؟؟؟

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر کی گیدڑ بھبکیوں کو دیکھتے ہوئے اس سال کے یوم القدس کو خاص اہمیت حاصل ہے اور عوام نے اپنی بے مثال شرکت کے ذریعے دشمن کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button