پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پاکستان کے ٹاپ نمبریوٹیوبر اور شیعہ وی لاگر رجب بٹ کے خلاف نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ منافرت مہم شروع کرنے کا فرخ کھوکھر کون ؟؟؟

توہین کے اس کھیل میں ایسے بڑے بڑے لوگ اسلام کے سپاہی بن کر دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال کر اپنا دھندہ سفید کررہے ہیں ۔۔۔!

شیعہ نیوز : پاکستان کے ٹاپ نمبریوٹیوبر اور شیعہ وی لاگر رجب بٹ کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ منافرت پر مبنی تحریک کا آغاز کرنے والا فرخ کھوکھر کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے سرپرست بدنام زمانہ لینڈ گریبر، اسمگلراور ٹارگٹ کلر تاجی کھوکھر کا بیٹا نکلا۔

تاجی کھوکر کا بیٹا، فرخ کھوکر جو دس سال سے زائد عرصہ جیل میں رہ کر آیا ہے اور منشیات سمیت قبضہ مافیا مشہور ہے، جب سے جیل سے آیا ہے تو اسلام کا سپاہی بنا ہوا ہے اور ہر دوسرے شخص کو دھمکیاں دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ڈانسر مہک ملک کی سرگودھا کی دیوبند مسجد آمد، علماءکا بغیر ہوکر گرمجوشی سے استقبال

فرخ کھوکھر کی ایک ویڈیو بھی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں اسے ایک رقاصہ پر دوران مجرا پیسے نچھاور کرتے صاف دیکھا جاسکتا ہے ۔

توہین کے اس کھیل میں ایسے بڑے بڑے لوگ اسلام کے سپاہی بن کر دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال کر اپنا دھندہ سفید کررہے ہیں ۔۔۔!

واضح رہے کہ اس فرخ کھوکھر پر اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ بیرون ملک گھومنے کی بنا پر جھگڑا ہونے پر اپنی بیوی قتل کرنے کی ایف آئی آر بھی ہے جو کہ اس کی سگی چچازاد بھی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button