پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کوئٹہ، عاشورا آرٹ کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں شمع ھدایت ٹیم کے زیراہتمام عاشورا آرٹ کے عنوان سے اپنی نوعیت کی پہلی نمائش کا انعقاد ہوا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں شمع ھدایت ٹیم کے زیراہتمام عاشورا آرٹ کے عنوان سے اپنی نوعیت کی پہلی نمائش کا انعقاد ہوا۔ نمائش میں عاشورا سے متعلق پینٹنگز اور فوٹو گرافی سمیت فن پاروں کی نمائش کی گئی۔

نمائش کو دیکھنے کیلئے ہر طبقے اور ہر عمر کے لوگوں نے گہری دلچسپی لی۔ مصباح القرآن ایجوکیشنل اکیڈمی، ابو تراب اوپن اسکاوٹس کے اشتراک سے منعقد ہونیوالی نمائش میں شامل ہنرمندوں کے کام کو ججز نے جانچا اور انعامات تقسیم کیے گئے۔

کوئٹہ، شمع ہدایت ٹیم کے زیراہتمام عاشورا آرٹ نمائش کی تصاویر

کوئٹہ، شمع ہدایت ٹیم کے زیراہتمام عاشورا آرٹ نمائش کی تصاویر

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close