مشرق وسطی

رہبر معظم کا آیت اللہ سیستانی کے نام دعائے صحت کا پیغام

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔

حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت دریافت کی۔ رہبر معظم کے پیام کا متن کچھ اس طرح سے ہے۔

بسم الله الرحمن الرحیم

حضرت آیت الله سیستانی دامت‌ برکاتہ سلام علیکم، آپ کی جسمانی صحت میری تشویش کا باعث بنی ۔ خدا وند متعال سے آپ کی جلد از جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔

والسلام علیکم و رحمۃالله سیّدعلی خامنہ ای (۲۷ دی۱۳۹۸) 17 جنوری 2020

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close