دنیا

روس نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات میں مشارکت کےلئے آمادگی کا اعلان کیا

شیعہ نیوز: روس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے ایرانی ہم منصب کے نام پیغام تعزیت میں ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات میں مشارکت کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چینی عوام ایک اچھے دوست سے محروم ہوگئے، چینی صدر شی جن پنگ

روس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شویگو نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹر علی اکبر احمدیان کے نام پیغام میں آیت اللہ شہید سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی اندوہناک شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام تعزیت میں کہا ہے کہ روس اس ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات معلوم کرنے میں بھرپور تعاون کے لئے تیار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button