دنیا

امریکہ جوہری ہتھیاروں کی تنصیب بند کرے،روس

روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے ایک آنلائن کانفرنس میں امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے غیر جوہری اتحادی ملکوں میں جوہری ہتھیاروں کی تنصیب اور ان ملکوں کے فوجیوں کی جوہری تربیت کے عمل سے گریز کرے۔

انھوں نے امریکہ کے اس اقدام کے نتائج پر خبردار کرتے ہوئے، اسے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی پہلی اور دوسری شق کے منافی قرار دیا۔

ریابکوف نے امریکہ کی اس حکمت عملی پر روس کی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں امریکہ کو سخت خبردار بھی کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button