مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ پر یمنی ڈرون حملہ

شیعہ نیوز: یمنی فورسز اور قبائلی نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنایاہے۔

رائٹرز کے مطابق یمنی فورسز اور قبائلی نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنایاہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے ڈرون طیارے کے ذریعہ ابہا ايئر پورٹ کے فوجی حصہ کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔ سعودی عرب کے حکام نے ابھی تک اس حملے کی تائید یا تردید نہیں کی۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فورسز کے جوابی حملوں میں بھی تیزی آگئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close