مشرق وسطی

سعودی عرب میں قید خاتون کی بھوک ہڑتال

شیعہ نیوز: سعودی خاتون قیدی لجین الہذلول کو دو ہزار اٹھارہ میں سعودی عرب کی قومی سلامتی کے لئے خطرے کا بہانہ بنا کر سیکورٹی فورس نے گرفتار کر کے الحائر جیل میں بند کر دیا تھا۔

مذکورہ سعودی خاتون قیدی نے اس سے قبل بھی الحائر جیل حکام کے پر تشدد رویے، انکی ایذا رسانیوں اور جیل کی ابتر صورتحال کے خلاف شکایت کی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی حکام نے اس سلسلے میں ابھی کسی بھی قسم کا ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button