دنیا

طالبان کے حملے میں سات بچوں سمیت متعدد جاں بحق

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)طالبان نے افغانستان کے صوبہ کاپیسا کے ضلع تگاب میں فوج پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سات فوجی مارے جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق طالبان نے مشرقی افغانستان کے شہر غزنی میں رہائشی علاقوں کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا جس کے باعث سات بچے جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔

درایں اثنا صوبہ غزنی میں افغان فوج اور طالبان کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں سات طالبان ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button