Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the health-check domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /var/www/vhosts/shianews.com.pk/final/wp-includes/functions.php on line 6121
شہید قاسم سلیمانی، بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک ۔ ویڈیو - شیعہ نیوز پاکستان
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

شہید قاسم سلیمانی، بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک ۔ ویڈیو

شیعہ نیوز:حال ہی میں عراقی ذرائع نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک کے لمحات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اپنے دوست اور عراقی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ رواں برس کے ابتدائی دنوں یعنی ۳ جنوری کو بغداد ایئرپورٹ پر امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے تھے۔ شہید قاسم سلیمانی عراقی حکومت کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہونچے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button