
حرام کام سے روکنے والے مفتی تقی عثمانی روس میں حرام کام کرتے پکڑے گے
شیعہ نیوز مانیٹرنگ ڈیسک :پاکستان، دنیا کا واحد ملک، جہاں کےعالمِ دین کو اپنی دنیا
اورعوام کی آخرت کی فکر رہتی ہے۔۔مفتی تقی محمد، تین کروڑ روپے کی گاڑی میں بیٹھ کر تبلیغ کرنے روس گئے، وہاں انہوں ے لوگوں کو حرام کام کرنے سے روکنے کی نصیحت کی اور خود حرام کام کر کے آگے ،شیخ السلام مفتی تقی عثمانی کو 25 کلو سونے کا چوغہ پہنایا گیا، سونا پہننا مرد کے لئیے حرام ہے مگر، انہوں نے پہننے سے انکار نہیں کیا۔
اتنے وزن سے چلا نہیں گیا، مریدوں نے انہیں سہارا دے کر چلایا۔
یہ سونے کا چوغہ پہننے کا شرعی حوالہ اور عمل صحابہ،
آل تقی عثمانی پر ادھار ہے۔
یہ بدعت نہیں حرام ہے۔ اس پر توبہ ہے یا بیس کوڑے ہیں پشت پر۔۔۔۔۔
رسول اللہ ایک روز اس حال میں اپنے حجرے سے باہر تشریف لائے کہ آپ کے ایک دستِ مبارک میں ریشم اور دوسرے میں سونا تھا، آپ نے فرمایا:
‘ یہ دونوں چیزیں میری امت کے مردوں پر حرام، میری امت کی عورتوں کے لیے حلال ہیں”