پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

شیعہ علماءکونسل پاکستان کا 30 جون کو علماءوذاکرین کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

ان شاء اللہ کانفرنس 30 جون کو جامع مسجد امام صادق (ع) G/9/2 کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے، مرکزی سیکرٹری جنرل نے مختلف امور پر ذمہ داران کی رہنمائی بھی کی۔

شیعہ نیوز : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ایس یو سی راولپنڈی، اسلام آباد کے ذمہ داران کی اہم ملاقات مرکزی دفتر شیعہ علماء کونسل پاکستان میں ہوئی۔

30 جون کو "علماء و ذاکرین کانفرنس” کے حوالے سے اہم ایجنڈہ زیر بحث رہا، مختلف اہم امور کو حتمی شکل دی گئی اور کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: جو عدالتیں حقائق کو پیشِ نظر رکھنے کی بجائے ’’ مخصوص ڈکٹیشن ‘‘ پر فیصلے سناتی ہیں وہ اپنی قدر و منزلت کھو بیٹھتی ہیں،سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

ان شاء اللہ کانفرنس 30 جون کو جامع مسجد امام صادق (ع) G/9/2 کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے، مرکزی سیکرٹری جنرل نے مختلف امور پر ذمہ داران کی رہنمائی بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button