
سعودی سفیر اور کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما پھر متحرک ہونے لگے
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) یمنی مجاہدین کی جانب سے سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد پاکستان میں سعودی سفیر اور کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقدس حرمین کے عنوان سے منعقد ہونے والے سیمینار میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی ،جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ، کالعدم تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے معاویہ اعظم، احمد لدھیانوی سمیت متعدد شخصیات نے شرکت کی۔
یاد رہے کہ سعودی تیل تنصیابت پر حملوں کے بعد امریکہ، سعودی عرب اور سعودی ریالوں پر پلنے والے کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنماؤں نے اس کا الزام ایران پر لگانا شروع کردیا تھا۔ ملعون احمد لدھیانوی، میراثی اورنگزیب فاروقی نے تو اپنے جنگجو کارکنوں کو سعودی عرب کی تیل تنصیبات کی حفاظت کیلیے نام درج کرانے کی ہدایت بھی کی تھی جس کے بعد ناموں کے اندراج کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا تھا۔
یہ خبر بھی پڑھیں سعودی تیل پر حملہ، سپاہ صحابہ کے 37 جنگجو سعودی عرب جانے کیلیے تیار
واضح رہے کہ آپریشن ضرب عضب، ردالفساد کے بعد یہ تمام تکفیری وہابی دہشتگرد اپنے بلوں میں چھپ گئے تھے لیکن سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے بعد سے یہ دہشتگرد پھر متحرک ہوگئے ہیں اور ملک میں ایک بار پھر نا امنی کی فضا پھیلانے کیلیے متحرک ہوگئے ہیں۔