دنیا

طالبان کی کابل کی سمت پیشقدمی جاری

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے کابل سے ملحقہ صوبے پروان کے دو اضلاع سیاہ گرد اور شنواری پر گزشتہ کچھ روز کے دوران قبضہ کرلیا ہے اور اب وہ کابل سے 63 کلومیٹر دور چاریکار شہر پہنچ چکے ہیں۔

افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے کابل سے ملحقہ صوبے پروان کے دو اضلاع سیاہ گرد اور شنواری پر گزشتہ کچھ روز کے دوران قبضہ کرلیا ہے اور اب وہ کابل سے 63 کلومیٹر دور چاریکار شہر پہنچ چکے ہیں۔ امریکی فورسز کے انخلا کا عمل شروع ہونے کے بعد سے طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور طالبان نے اب تک افغانستان کے بڑے حصے پر قبضہ کرلیا ہے۔ تازہ ترین پیش قدمی طالبان کی جانب سے کابل کے نواح میں کی گئی ہے جہاں انہوں نے کابل کے دو قریبی اضلاع پر قبضہ کرلیا جبکہ کابل کے قریب ترین شہر چاریکار پر قبضے کیلئے جنگ جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق طالبان نے کابل سے ملحقہ صوبے پروان کے دو اضلاع سیاہ گرد اور شنواری پر گزشتہ کچھ روز کے دوران قبضہ جمالیا ہے اور اب وہ کابل سے 63 کلومیٹر دور چاریکار شہر پہنچ چکے ہیں۔ چاریکار میں طالبان اور حکومتی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close