پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

قاسم سلیمانی کی مقبولیت، ملعون اورنگزیب فاروقی دماغی توازن کھو بیٹھا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شہید مدافع حرم اہل بیتؑ وصحابہ کرام شہید قاسم سلیمانی کی پاکستان کے شیعہ سنی عوام میں بڑھتی ہوئی عوامی پزیرائی سے آل سعود کے نمک خوار کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے دہشتگرد ملعون اورنگزیب فاروقی کا دماغی توازن خراب ہوگیا ہے۔

گذشتہ چالیس روز سے مسلسل ملک بھر میں ہونے والے اجتماعات ، امریکا مخالف مظاہروں، ان میں اہل سنت کے جید علماءومشائخ کی شرکت اور شہید قاسم سلیمانی کی ملک بھر کی در ودیوار پر نقش وچسپاں تصاویر نے ہزاروں شیعہ سنی مسلمانوں کے قاتلتکفیری دہشتگرد ملااورنگزیب فاروقی کی نیندیں اڑادی ہیں ، ساتھ ہی اورنگزیب فاروقی نے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ کے قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے تعزیت اور ان کے چہلم میں شرکت کیلئے عوام سے کی گئی اپیل پر بھی اپنی بھرپورتکلیف کا اظہار کیا ہے ۔

واضح رہے کہ یہ وہی اورنگزیب فاروقی ملعون ہے جس کی اپنی بیوی نام نہادداعشی مجاہدین کی جنسی تسکین کی خاطر بدنام زمانہ جہاد النکاح کے نام پر شام میں بدکاری میں ملوث رہی ہے۔

اورنگزیب کی بوکھلاہٹ کی بڑی وجہ یہی ہے کہ شہید قاسم سلیمانی نے عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کو شام و عراق میں شکست فاش دی اور دنیا بھر میں دہشتگردی پھیلانے کے امریکی و سعودی منصوبے کو خاک میں ملادیا۔

عالم اسلام کے ہیرو قاسم سلیمانی کے خلاف ہرزہ سرائی میں مصروف اورنگزیب ملعون نے اپنے آقا امریکہ اور سعودی ایماءپر پاکستان کے مختلف شہروں میں چسپاں اور آویزاں شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر پر بھی اعتراض اٹھایا ہے اور کراچی اور اسلام آباد میں منعقدہ شیعہ سنی عوام کے بڑے عوامی اجتماعات سے بھی اپنی تکلیف کا برملا اظہار کیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button