اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

تربت، چیک پوسٹ پر حملے میں 5 اہلکار شہید، 3دہشتگردہلاک

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) تربت میں ملک دشمن تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 5 اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق تربت میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرملک دشمن تکفیری دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا علاقے میں گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button