اہم پاکستانی خبریں

افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

شیعہ نیوز: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ پاکستانی وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان اپنی سرزمین دوسرے کسی ملک کےخلاف استعمال ہونےکی اجازت نہیں دے گا،ہمارا مشترکہ عزم، اس خطےکا امن و استحکام ہے۔

شاہ محمود نے کہا کہ اپوزیشن کو بجٹ پر تنقید کا حق ہے، مہذب طريقے سے رائے کا اظہار کریں، اپنی بات کریں، حکومتی مؤقف نہ سنيں يہ مناسب نہیں ، یکطرفہ ٹریفک نہیں چلے گی، اگر اپوزيشن ہماری نہيں سنے گی تو ہم بھی ان کی نہيں سنيں گے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قائد ایوان کو بولنے کا حق نہيں ديا جائے گا تو پھر قائد حزب اختلاف کو بھی یہ حق نہیں مل سکتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button