پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

جنت البقیع کی تعمیر سے سعودی حکومت کے مسلم ممالک سے تعلقات مزید مضبوط ہو سکتے ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

شیعہ نیوز:یوم ِانہدام جنت البقیع کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سعودی عرب کا مسلم ممالک سے تعلقات کی بحالی خوش آئند عمل ہے، ہم امید کرتے ہیں سعودی حکومت جنت البقیع کی تعمیر کرکے امت مسلمہ کے دیرینہ مطالبہ کو پورا کرے گی۔ بنتِ رسولﷺ کے مزارِ اقدس کی از سرِ نو تعمیر سے سعودی حکومت کے مسلمان ممالک سے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ حرمت اہلبیت حرمت پیغمبر ہی ہے۔ حضرت فاطمہ اور امام علی کے گھر کا مسجد نبوی میں کھلنے والے دروازہ حکم پیغمبر سے ہمیشہ کھلا رکھا گیا۔ یہ اللہ کے حکم سے تھا۔ اس مقدس مقام کو بحال کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button