مشرق وسطی

ایرانی وفد بیروت میں شہید نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کرے گا

شیعہ نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری وفد بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک سرکاری وفد بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں : نیتن یاہو کو گرفتاری کا خوف دامن گیر، پرواز کا روٹ تبدیل کر دیا

تاہم مذکورہ سرکاری وفد کے سربراہ کا ابھی تک تعین نہیں کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اعلان کیا ہے کہ شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور شہید صفی الدین کی نماز جنازہ 23 فروری بروز اتوار بیروت میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button