مشرق وسطی

فلسطین جنین میں صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک جوان لڑکی کی شہادت، شہداء کی تعداد 7 ہوگئی

شیعہ نیوز: فلسطینی سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 14 سالہ جوان لڑکی سدیل غسان نغنغیہ جنین ہسپتال کے آئی سی یو یونٹ میں زیر علاج تھی جو آج صبح شہید ہو گئی ہے۔فلسطینی مزاحمتی فورسز نے اس جوان فلسطینی کی شہادت پرتعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔یاد رہے کہ اس فلسطینی جوان لڑکی کی شہادت سے جنین میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے جبکہ 21 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button