پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کربلا میں انصار حسینیؑ کا ایثار و قربانی انسانی عزت و شرف کی میراث ہے، علامہ حسن ظفر نقوی

شیعہ نیوز:امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں عشرہ محرم الحرام کی ساتویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے معورف عالم دین و خطیب ملت جعفریہ علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام نے کربلا میں اپنے انصار کی محبت اور جزبہ قربانی دیکھ کر فرمایا کہ جیسے انصار مجھے ملے ایسے کسی اور کو نہیں ملے۔ انہوں نے کہا کہ کربلا میں انصار حسینی کا ایثار و قربانی انسانیت کے ماتھے کا جھومر اور انسانی عز و شرف کی میراث ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button