مشرق وسطی

ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی اور غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری

شیعہ نیوز: ملک کے الیکشن کے ترجمان نے 14 ویں صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے تازہ ترین سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا۔

ایران کے الیکشن کمیشن کے ترجمان محسن اسلامی نے صدارتی انتخابات کے 14ویں مرحلے کے ابتدائی نتائج کا اعلان کیا۔

408 شہروں میں 37 ہزار 24 پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی اور اس کے نتائج کچھ اس طرح ہیں۔

کل گنے گئے ووٹ: 1 کروڑ، 47 لاکھ، 462۔

یہ بھی پڑھیں : مدافعان حرم نے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیا، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

مسعود پزشکیان: 59 لاکھ، 55 ہزار،781۔

سعید جلیلی: 55 لاکھ، 60 ہزار، 321۔

محمد باقر قالیباف: 18لاکھ،91 ہزار، 385۔

مصطفی پور محمدی، 1 لاکھ، 11ہزار، 967۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button