پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ریاست صرف فلسطین ہے دو ریاستی فارمولہ مسترد کرتے ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے ملتان میں آزادی فلسطین مارچ سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کے حکمران اسرائیل نارملائزیشن کی شیطانی چالوں سے باز رہیں، ایک سازش کے تحت پاکستان سے وفود اسرائیل بھیجے جس سے حکمرانوں کی فلسطینیوں سے دشمنی واضح ہے، ریاست صرف فلسطین ہے دو ریاستی فارمولہ مسترد کرتے ہیں، امریکہ کا تسلط دنیا پر کمزور ہو چکا ہے، دنیا کی مزاحمت اور بیداری نے امریکی ہیبت کو توڑ دیا ہے، اس وقت دنیا میں تمام حریت پسند قومیں فلسطین کے ساتھ ہیں جبکہ حکمران طبقہ اور ظالمین اسرائیل کی پشت پر نظر آتا ہے، آزادی فلسطین قریب ہے اور اسرائیل نابود ہو کر رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button