پاکستانی شیعہ خبریں

عالم اسلام کی ہمدردیاں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، مولانا بدرالحسنین، کامران حیدر

شیعہ نیوز:عابدیہ مشن ٹرسٹ کے مولانا بدر الحسنین عابدی نے کہا ہےکہ عالم اسلام کی ہمدردیاں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، بفرزون میں اجتماع سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کے ساتھ مسلم حکمران اور دیگر مذہبی تنظیمیں بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں اور وہ زبانی جمع خرچ اور ٹال مٹول سے کام لے رہی ہیں ،علاوہ ازیں علامہ کامران حیدر عابدی نے اجتماع سے خطاب میںکہا کہ فلسطین کے مسلمانوں کو مشکلات سے نجات دلوائی جائے ،رہبر معظم سید علی خامنہ ای ،آغا سید علی سیستانی اور سید حسن نصر اللہ نے پرچم حق بلند کیا ہے ، بعد ازاں شہداء فلسطین کیلئے دعائے مغفرت و فاتحہ خوانی کی گئی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button