پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

آئی ایس او پاکستان کا تیسرا اجلاس عاملہ بہاولپور میں اختتام پذیر

شیعہ نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا تیسرا اجلاس عاملہ بہاولپور میں منعقد ہوا، اجلاس میں ملک بھر سے اراکین مجلس عاملہ نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان حسن عارف نے کی۔ دوران اجلاس تنظیم سازی، تربیت اور دیگر اُمور کے ساتھ ساتھ مرکزی کنونشن کو بھی فائنل کیا گیا۔ مجلس عاملہ میں ملک بھر سے آئے ہوئے ڈویژنل نمائندگان سے سابق مرکزی صدور و اراکین نظارت علامہ سید غلام شبیر بخاری، ایڈووکیٹ یافث نوید ہاشمی، سید حسن زیدی اور زاہد مہدی نے خطاب کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button