دنیا

صیہونی میڈیا نے بالآخر اعتراف کر ہی لیا

شیعہ نیوز: صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ بحالی یا نیوروپائیکولوجی میں ہر مہینے تقریبا ایک ہزار نئے فوجیوں کا اضافہ ہوتا ہے. اسی سلسلے میں کچھ دیر قبل صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان دانیال ہاگاری نے اعلان کیا کہ جنوبی غزہ پٹی کی کل کی جنگ میں ایک اور فوجی زخمی ہوا ہے جس کی صورت حال نازک ہے۔

صیہونی فوج کی جانب سے شدید سنسر کے باوجود صیہونی میڈیا کی جانب سے ہلاکتوں کی اس تعداد کا اعتراف سامنے آیا ہے۔

صیہونی میڈیا نے اس سے قبل فاش کیا تھا کہ اسپتالوں اور صیہونی حکومت کی جانب سے زخمیوں کی جس تعداد کا اعلان کیا گیا ہے اس میں بھی کافی تضاد پایا جاتا ہے، صیہونی حکومت کے چینل بارہ نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ صیہونی فوج نے ہسپتالی ذرائع کو حکم دیا ہے کہ فوج کی ہماہنگی کے بغیر کسی طرح کے اعداد و شمار جاری نہ کئے جائيں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button