دنیا
صیہونی قیدیوں کو آزاد کرانے کےلئے ناکام نیتن یاہو کی نئی چال
شیعہ نیوز: فوجی آپریشن کے ذریعے اپنے قیدیوں کو آزاد کرانے میں ناکام صیہونی وزیرِ اعظم نے اب اس کام کےلئے خود فلسطینی شہریوں کو لالچ دینا شروع کر دیا ہے۔
نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ ہر ایک صیہونی قیدی کو چھڑانے کے بدلے وہ 50 لاکھ ڈالر دینے اور چھڑانے والے کو اس کے اہل خانہ سمیت غزہ سے نکالنے کو تیار ہیں۔