پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

شیخ محسن کی رحلت پر سکردو میں تین روزہ سوگ کا اعلان

شیعہ نیوز: محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر سکردو میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا۔ یادگار شہداء سکردو پر دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر سید علی رضوی نے شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ملت کا سرمایہ اور آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے معتمد خاص تھے۔ ان تین دنوں میں نہ صرف ان کیلئے فاتحہ خوانی ہو گی بلکہ ہر مسجد اور امام بارگاہ میں مجالس بھی ہونگی اور ان کو ملت کیلئے گرانقدر خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button