پاکستانی شیعہ خبریں

لاہور، ادارہ التنزیل کی جانب سے طفلان مسلم ورکشاپ کا انعقاد

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی موسم گرما کی تعطیلات میں ادارہ ’’التنزیل القرآن پاکستان ‘‘کے زیراہتمام سالانہ طفلان مسلم ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ۔

آئی ایس او پاکستان کے ادارہ تربیت المہدی کے مسئول مولانا اسد رضا نقوی نے بچوں سے گفتگو کی۔

یہ خبر بھی پڑھیں لاہور، ادارہ علوم قرآن جماران کا اسپورٹس ڈے کا اہتمام

ادارہ التنزیل القرآن پاکستان کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی ورکشاپ میں آئی ایس او لاہور ڈویژن شعبہ اسکاؤٹنگ کےتعاون سے اسکاؤٹنگ اور کھیلوں کے مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور کے ڈویژنل صدر حیدر عباس، حیدر رضا نے طفلان مسلم ورکشاپ میں شریک بچوں کو مختلف سرگرمیاں کروائیں اور کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کروایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button