مشرق وسطی

بغداد میں ایران، عراق اور شام کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس

شیعہ نیوز: ایک باخبر ذریعے نے المیادین ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بغداد میں ایران، عراق اور شام کے وزرائے خارجہ کے سہ فریقی اجلاس کی خبر دی ہے۔

جمعرات کی رات المیادین ٹی وی چینل نے نام کا ذکر کئے بغیر ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ "ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کل جمعہ کو بغداد کا دورہ کریں گے۔”

یہ بھی پڑھیں : صدر بشار الاسد کے اقتدار سے علیحدگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

اسی طرح اطلاع کے مطابق سید عباس عراقچی کے دورہ بغداد کے دوران ایران، عراق اور شام کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button