اہم پاکستانی خبریں

ڈی جی خان میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار

شیعہ نیوز: کاؤنٹر ٹیررازم ڈہپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ غازی خان میں کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار کر لیے ہیں۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے کارروائی خفیہ اطلاع پر کی
سی ٹی ڈی کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے میں کی گئی کارروائی میں گل بشیر اور جہانگیر نامی دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار کیے گئے یہ ملزمان کالعدم تحریک کا اشتعال انگیز لٹریچر تقسیم کر رہے تھے، جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی و بھارتی فنڈڈ دہشتگردوں کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائی کیلیے کوششین کی جارہی ہیں تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کاروائیوں کے نتیجے میں دہشتگرد اپنے مزموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button