پاکستانی شیعہ خبریں

عید قربان پر اللّٰہ کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہئے، علامہ حسن ظفر

شیعہ نیوز:معروف عالم دین وخطیب علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ عید قربان اللّٰہ کی راہ میں اپنی عزیز ترین اشیا کو قربان کرنے اور جان سے گزر جانے کا دن ہے، ہمیں اس دن کو اس کی روح کے مطابق منانا اور غریبوں اور ناداروں کو ان کا حق پہنچا کر اللّٰہ کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button