مشرق وسطی

یمن: الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے جاری

شیعہ نیوز:یمن کی سبا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبے الحدیدہ میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے ڈرون طیاروں نے التحیتا اور حیس کی فضا میں پروازیں بھی کیں۔

اس رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد نے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر راکٹ بھی فائر کئے جبکہ حیس اور الجبلیہ سمیت الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر شدید گولہ باری بھی کی گئی۔

اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی اتحاد کے ڈرون طیاروں نے حیس کے مختلف علاقوں کو چھے بار جارحیت کا نشانہ بنایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button