پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

سخی سرور، جامعة الحسنین میں ملت تشیع کے عمائدین کا اجلاس، زوار خادم حسین صدر منتخب

اجلاس میں متفقہ طور پر زوار خادم حسین لوشی کو ملت تشیع سخی سرور کا صدر منتخب کر لیا گیا۔

شیعہ نیوز : ڈیرہ غازیخان کے شیعہ اکثریتی علاقے سخی سرور میں جامعة الحسنین میں ملت تشیع کے علمائ، عمائدین ، ماتمی انجمنوں کے سالار،امام بارگاہوں کے منتظمین، بانیان مجالس اور جلوس کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں متفقہ طور پر زوار خادم حسین لوشی کو ملت تشیع سخی سرور کا صدر منتخب کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور، مختلف شیعہ تنظیموں کا حکومت سے کرم میں فوری جنگ بندی اور اعلیٰ سطح تحقیقات کا مطالبہ

نومنتخب صدر زوار خادم حسین لوشی نے کہا کہ قوم نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اُس کا مشکور ہوں اور کوشش کروں گا قوم کی خدمت کرسکوں، سخی سرور شیعہ اکثریتی علاقہ ہے یہاں ملت تشیع کے مسائل بہت زیادہ ہیں جنہیں حل کرنے کی مکمل کوشش کروں گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button