اہم پاکستانی خبریںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

زمین پھٹی نا گرا آسمان !درندہ صفت تکفیری مولوی کی دوران اعتکاف معصوم بچے کیساتھ جنسی زیادتی

ماہ مقدس میں بچوں کے ساتھ زیادتی پر تو بول نہیں سکتے الٹا پردے ڈالتے ہیں ۔

شیعہ نیوز: رمضان المبارک میں دوران اعتکاف میں بیٹھےمولوی کی بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ ۔صدیق اکبر مسجد بکھی چوک، سناواں، کوٹ ادو میں ہوا ،اعتکاف کے دوران زیادتی کا نشانہ بننے والے تیرہ سالہ بچے کا بیان سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق اعتکاف میں بیٹھے 32 سالہ تکفیری مولوی کی اپنے ساتھ بیٹھے 13 سالہ بچے سے مسجد کے واش روم میں جنسی زیادتی۔

ذرائع کے مطابق جنسی درندہ صفت مولوی کا تعلق ملک دشمن دہشت گرد وہابی تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سے ہے۔

ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ،مہینہ ماہ رمضان ،جگہ اللہ کا گھر۔۔عمل اعتکاف اور ایک باریش شخص کی بے غیرتی کی انتہا دیکھ کر دل تو چاہتا ہے کہ بہت کچھ لکھوں مگر ایک ہی جملے میں اپنی بھڑاس نکالوں گا کہ کفر کو مٹانے سے پہلے اپنوں سے اسلام بچائیں۔

اب یہاں بھی کوئی قدوسی یا ابتسام الٰہی آجائے گا، صلح ہوجائے گی، مقدمہ واپس ہوجائے گا۔۔۔۔۔ اور پیڈوفیلیا کے مریض جنسی درندے کھلے پھریں گے۔۔۔

یہ بھی پڑھیں: ماہ مبارک رمضان کی حرمت پامال،تکفیری قاری کی مدرسہ میں درجن بھر بچوں کے ساتھ بدفعلی کا انکشاف

اور اسی طرح کے جنسی مریض کہتے پھریں گے کہ جی اسلام کے خلاف سازش ہے علما کو بدنام کرنے کی کوشش ہے، تمھاری اور تمھارے ایسے علما کی ایسی کی تیسی۔۔۔۔ کھوتے دے پُتر ۔۔۔

پہلے ابوبکر معاویہ والے کیس میں یہ تو ثابت ہو چکا آدھی رات کو یعنی بعد از تراویح وہ ملونڈا ایک معصوم بچے کو ایک الگ مکان میں ٹانگیں دبوا رہا تھا۔۔۔۔

کونسا طریقہ ہے یہ کہ ایک بچے سے آدھی رات کو مولوی ٹانگیں دبوا رہا ہو، نہ وہ بچہ اس کا شاگرد نہ اس کے مدرسے کا طالب علم بس وہ روزانہ نماز پڑھنے جاتا تھا زیادتی کے کیس کو ٹانگیں دبوانے میں بدل لیا ، ۔۔۔۔

ماہ مقدس میں بچوں کے ساتھ زیادتی پر تو بول نہیں سکتے الٹا پردے ڈالتے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button