مشرق وسطی
سعودی عرب کی جانب سے مزید یمنی قیدیوں کی آزادی
سعودی عرب نے یمن کے 104 قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے جنگ یمن کے دونوں طرف کے قیدیوں کے تبادلے کے تین روز بعد یکطرفہ اقدام عمل میں لاتے ہوئے یمن کے کچھ اور قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔