مشرق وسطی

بحرین سیاسی حقوق کےحوالے سے بدترین ممالک میں 12 نمبر پر

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اظہار رائے کی آزادی پر کام کرنے والی امریکہ میں قائم غیر سرکاری تنظیم فریڈم ہاوس کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق بحرین کوسیاسی حقوق اور شہری آزادیوں کے حوالے سے بد ترین ممالک میں شامل قرار دیا گیاہے۔اللؤلؤة ٹی وی کے مطابق رپورٹ کے مطابق جاری کی گئی درجہ بندی کے مطابق سیاسی حقوق اورشہری آزادی کی بد ترین صورت حال کے حامل 49 ممالک کی جانچ پڑتال کے نتیجہ میںبحرین 12ویں نمبر پر رہا ۔
بحرین سیاسی حقوق اور شہری آزادی کے ذمرے میں کم ترین 7/7 نمبر حاصل کئے اور یوں بحرین ان49 ممالک میں سب سے بدترین ملک قرار پایا ، جبکہ میڈیا اور انٹر نیٹ کی آزادی میں بھی6/7 اسکور کے ساتھ دوسری نچلی سطح پر رہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button