پاکستانی شیعہ خبریں

لاہور، ایم ڈبلیو ایم آج حضرت حجر بن عدی کی ضریح کی بےحرمتی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالے گی

mwm flaqمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام گذشتہ روز شام میں صحابی رسول (ص)حضرت حجر بن عدی الکندی کی ضریح مبارک کی توہین اور اُردن کے صوبہ "کرک” میں حضرت جعفر طیار کے روضے مبارک کو نذرآتش کرنے کے خلاف آج تین بجے سہہ پہر گورنر ہائوس لاہور سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی کی قیادت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ ابوذر مہدوی، علامہ مبارک علی موسوی، علامہ عبدالخالق اسدی، علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ حسن رضا ہمدانی، علامہ امتیاز کاظمی سمیت دیگر رہنما کریںگے۔ ریلی کے اختتام پر یو این او کے دفتر میں ایک احتجاجی یادداشت پیش کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button