Uncategorized

لاہور، شہید ڈاکٹر غلام رضا جعفری کی نماز جنازہ علامہ مظہر علوی کی اقتداء میں اداء کردی گئی

ghulamشیعہ موومنٹ پاکستان کے رہنما شہید ڈاکٹر غلام رضا جعفری کی نماز جنازہ شیعہ علماء کونسل پاکستان پنجاب کے صوبائی صدر علامہ مظہر عبّاس علوی کی اقتداء میں جعفریہ کالونی لاہور میں ادا کر دی گی، نماز جنازہ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان اور شیعہ موومنٹ کے رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ جسد خاکی کو آبائی شہر کوئٹہ روانہ کر دیا گیا، جہاں شہید کی تدفین کر دی گی ہے، اس موقع پر ایس یو سی پنجاب کے صدر علامہ مظہر علوی نے اپنے خطاب میں شہید ڈاکٹر غلام جعفری کی ٹارگٹ کلنگ کی شدی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی ادارے عوام کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں، انہوں حکومت پنجاب سے قاتلوں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button