Uncategorized

کراچی میں شہید ہونے والے دو سگے بھائیوں کی نماز جنازہ ادا کرد گئی،علامہ ساجد نقوی کی مذمت

شیعہ نیوز (جھنگ) گذشتہ روز کراچی کے علاقے ناظم آباد میں تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دو سگے بھائیوں شاکر علی اور ذولفقار علی کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ جھنگ میں ادا کردی گئی، دونوں بھائی جھنگ سے تعلق رکھتے تھے اور کراچی میں روزگار کے حصول کے آئے ہوئے تھے، دونوں شہیدوں کی نماز جنازہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے پڑھائی، بھائیوں کی نماز جنازہ کی امامت کے بعد اپنے خطاب میں انہوں نے  کہا کہ ریاست عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے، اگر حکمرانوں کے اختیار میں کچھ نہیں تو عوام کو بتائیں وہ اپنی حفاظت خود کرلیں گے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button