Uncategorized

تفتان زائرین روٹ بند کیا گیا تو ملک بھر میں احتجاج کی کال دین گے، علامہ عارف واحدی

شیعہ نیوز (ہری پور) ہری پور میں خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا ہے کہ حکومت لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے سے کیوں گریزاں ہے۔ تکفیری تشیع کو مٹانے کے لئے پالے گئے ہیں، لیکن یاد رکھیں تشیع فرقوں کی لائن میں لگا ایک فرقہ نہیں بلکہ تشیع ایک عظیم مکتب ہے، جو مٹنے نہیں بلکہ باطل کو مٹانے آیا ہے۔ نالائق وزیر داخلہ نے سانحہ تفتان کے بعد کہا کہ ہم تحفظ فراہم نہیں کر سکتے، کوئٹہ تفتان روٹ زائرین کے لئے بند کیا جا رہا ہے۔ اگر یہ روٹ زائرین کے لئے بند کیا گیا تو ملک بھر میں احتجاج کی کال دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button