پاکستانی شیعہ خبریں

دامن رسول ؐ سے وابستگی اختیار کئے بغیر امن و سکون ممکن نہیں، ضیاء الحسن نقوی

شیعہ نیوز (میرپورخاص) مرکزی امام بارگاہ درگاہ مکھن شاہ میں منعقدہ عشرہ محرم کی مجلس سے مولانا ضیاالحسن نقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دامن رسول ﷺ سے وابستگی اختیار کئے بغیر امن وسکون ممکن نہیں ہے۔ محمد مصطفیٰﷺ عظمتوں، رفعتوں اور تعریف کا مجموعہ ہیں۔ کربلا والوں نے آپؐ کے مشن اور مقصد کی تکمیل کے لئےاپنی جانیں قربان کیں، ملت اسلامیہ ایک پرچم تلے متحد ہوجائے تو ہماری کھوئی ہوئی عظمت اور وقار بحال ہو سکتےہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button