پاکستانی شیعہ خبریں

مفتی نعیم ڈالر اور ریال لے کر اپنی بیٹیاں بھی دے دیتا ہے، سنی مفتی تنویر الحسن

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اہل سنت کے معروف عالم دین مفتی تنویر الحسن نے مفتی نعیم کی جانب سے جنید جمشید کی حمایت اور بریلوی مسلمانوں  کو فتنہ پرور قرار دیئے جانے کے رد عمل میں اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ مفتی نعیم وہ لعین شخص ہے جو ڈالر اور ریال دیکھ کر اپنی بیٹیاں بھی دے دیتا ہے۔ یہ ملعون مفتی جنید جمشید کی حمایت کر کے خود جنید جمشید کے زمرے میں شامل ہو گیا ہے اور یہی شخص ہے جو جنید جمشید کی گستاخی کی پشت پناہی کر رہا ہے۔

واضع رہے کہ مفتی نعیم دیوبندی نے گذشتہ روز جنید جمشید کی معافی کے حوالے سے ویڈیو نیٹ پر جاری کی تھی اور اس میں اس مفتی نعیم نے کہا تھا کہ جنید جمشید نے معافی مانگ لی ہے لہذا اب فتنہ پیدا نہ کیا جائے،مفتی نعیم نے بریلویوں کو فتنہ پرور کہتے ہوئے کہا تھا کہ اس معمالے ہر شر نہ پہلایا جائے۔

 

 

سنی عالم مفتی تنویر الحسن کا ویڈیو بیان دیکھنے لئے نیچے لنک پر کلک کریں

مفتی نعیم وہ ملعون ہے جو ریال دیکھ کر اپنی بیٹیاں بھی دے دیتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button