Uncategorized
میں نے کس انداز سے تکفیریوں کو انکے مکاتب سے جدا کیا،یہ گھبراگئے ہیں،علامہ ساجد نقوی
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) تحریک جعفریہ کے قائد اور متحدہ مجلس عمل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دشمن گھبرا گیا ہے، انکا کہنا تھا کہ یہ قاتل کرائے کے لوگ ہیں ان کا کسی مکتب فکر سے کوئی تعلق نہیں، انہیں اندازہ ہی نہیں کہ کس انداز میں ان کو اُن کے مکتب سے جدا کیا تو یہ گھبرا گئے ہیں۔