پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی: جے ڈی سی ایمبولینس پر فائرنگ ڈرائیور اہلسنت ڈرائیور آفتاب شہید ہوگے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اورنگی ٹاؤن میں جے ڈی سی کی ایمبولینس پر تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈرائیور آفتاب شہید ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی جے ڈی سی کے 5 افراد شہید کیئے جا چکے ہیں۔
ایمبولینس ڈرائیور کی شہادت پر جے ڈی سی کے جنرل سیکرٹری ظفر عباس نے اس موقع پر کہا کہ ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان دہشت گردوں کے خلاف بھر پور اور موثر اقدام اٹھایا جائے اور ان کو کیفر کردادر تک پہنچایا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button