پاکستانی شیعہ خبریں

زائرین کی بس بلوچستان میں حادثے کا شکار، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)پاراچنار سے تعلق رکھنے والے زائرین کے قافلے کی بس حادثے کا شکار، کسی جانی نقصان کی اطلاع تاحال نہیں ملی، تفصیلات کے مطابق اربعین حسینی کے لئے جانے والے زائرین کی بس بلوچستان کے علاقے ژوب اور قلعہ سیف اللہ کے درمیان گوال کے علاقے میں الٹ گئی، تاہم تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ حادثہ میں زخمی ہونے والے آٹھ زائرین کو قریبی سول ھسپتال واقع قلعہ سیف اللہ میں طبی امداد دی جارہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button