Uncategorized

علامہ ساجد نقوی کی شہید خرم ذکی کے گھر آمد، اظہار تعزیت پیش کیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی کراچی میں شہید ہونے والے صحافی اور سول سوسائٹی کے رہنما خرم ذکی کے گھر آمد۔ ان کے لواحقین سے تفصیلی ملاقات ۔ اس موقع پر ان  کے ہمراہ ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی،مولانا جعفر سبحانی،مولانا فیاض مطہری، مولانا کرم الدین واعظی، حسنین رضوی، یعقوب شہباز تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button