Uncategorized

پنجاب حکومت کی شیعہ دشمنی، ملتان میٹرو روٹ کی آڑمیں شیعہ مسجد وامام بارگاہ منہدم کردیا

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) انتظامیہ نے رات گئے امام بارگاہ کابھاری مشینری کے ذریعے گھیرائوکیا، قریبی میں علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور نماز صبح سے پہلے آپریشن کیا۔ اطلاعات کے مطابق ملتان کے معروف چوک کمہاراں والا پر موجود مرکزی امام بارگاہ ابوالفضل العباس اور مسجد جعفریہ کو ضلعی انتظامیہ نے میٹرو روٹ کی آڑمیں شہید کردیا، انتظامیہ نے رات گئے امام بارگاہ کابھاری مشینری کے ذریعے گھیرائوکیا، قریبی میں علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور نماز صبح سے پہلے آپریشن کیا۔ انتظامیہ نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں نفری تعینات کررکھی ہے اور چوک کمہاراں والا اردگرد ایک کلومیٹر تک ٹریفک کو بند کررکھا ہے۔ اس امام بارگاہ کو شہید کرنے میں جہاں مقامی انتظامیہ نے کردار ادا کیا وہیں مقامی درباری افراد بھی پیش پیش تھے۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button