Uncategorized

ایم ڈبلیو ایم کے تحت نمائش چورنگی پر شیعہ رہنماؤں کی بلاجواز گرفتاری کیخلاف احتجاج، سولجربازار تھانے میں مقدمہ درج

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) ریاستی ظلم و جابر اپنی عروج پر مجلس وحدت مسلمین کراچی کے تحت نمائش چورنگی پر شیعہ رہنماؤں و جوانوں کی بلاجواز گرفتاری پر یونے والے پر امن احتجاج کیخلاف سولجر بازار تھانے میں مقدمہ درج، مقدمہ سرکار کی مدیت 150 افراد پر درج کیا گیا جن میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء علامہ احمد اقبال رضوی و سید فیصل رضا عابدی کے بھائی مصطفیٰ عابدی سمیت 10افراد کو نامزد قرار دیا گیا ہے، مقدمے میں شہریوں کوتکلیف پہنچانےو حکومت مخالف نعرےبازی کاذکربھی کیاگیاہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button