Uncategorized

جنرل الیکشن: سعودی ریال خور دہشتگردگروہ کا سرغنہ لدھیانوی بازی ہار گیا

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستانی سیاست میں عوام نے روان الیکشن 2018 میں اپنا ووٹ کاسٹ کرکے سعودی عرب کے حمایت یافتہ بلاک کو بری طرح شکست دی ہے۔اطلاعات کے مطابق سعودی حمایت یافتہ مولانا فضل الرحمن بری طرح الیکشن میں ہار گئے ہیں، جبکہ دیگر سعودی ایجنٹ احمد لدھیانوی، اورنگزیب فاروقی ، معاویہ اعظم سمیت کئی اور دہشتگرد جو سعودی ایماء پر الیکشن میں قومی و صوبائی اسمبلی کے ممبر بننے کے لئے بے چین کو عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعہ بری طرح شکست دید ی ہے۔ماہرین کے مطابق روان الیکشن کا فیصلہ سعودی عرب کی پاکستان میں موت کی صورت میں سامنے آیا ہے، دوسری جانب سعودی عرب کے قریب سمجھی جانے والی مسلم لیگ ن زوال کا شکار ہے۔دھیاں رہے کہ سعودی عرب کی مداخلت کے سبب پاکستان کو شدید نقصان پہنچتا رہاہے، سعودی عرب نے اپنے ریال کے ذریعہ جہادی طاقتوں کو مضبوط کیا جس نے پاکستان کو دہشتگردی اور فرقہ وارنہ مسائل کو گہوارا بنادیا تھا، لیکن پاکستان عوام نے اس بار انہیں منتخب نا کرکے شکست دیدی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button